بورنگ سولر پینلز کا زمانہ ختم ہو گیا ہے!
یہ شیشے جیسے خوبصورت پینلز عمارت کے فرنٹ یا کھڑکیوں کے ساتھ لگائے جا سکتے ہیں، جن میں مختلف کلرز دستیاب ہیں جیسے نیلا، پیلا، یا نیچرل گلاس فِنش۔
ریاض سولر ایکزیبیشن میں یہ جدید ٹیکنالوجی پیش کی گئی جو مستقبل کے بلڈنگ ڈیزائن کو مکمل طور پر بدل دے گی۔
✨ فوائد:
✅ بجلی کی پیداوار اور خوبصورتی — ایک ساتھ
✅ جگہ کا بہترین استعمال
✅ مختلف کلر آپشنز
✅ جدید اور پائیدار ڈیزائن
📍 ویڈیو میں دیکھیں:
ریاض فرنٹ ایکزیبیشن میں BIPV پینلز کی جھلک اور ان کے حیرت انگیز فیچرز!
#SolarEnergy #BIPV #SmartSolar #SolarPanels #RiyadhExhibition #BuildingDesign #Innovation #CleanEnergy #WaqasKhaleeq

Leave a Reply