I visited vulnerable families where solar panels are being distributed and installed. I personally reviewed the installations and met the families. I sincerely appreciate and pray for the generous donors of Al Wahab Foundation who are making this possible.
میں نے ان مستحق خاندانوں کا دورہ کیا جہاں سولر پینلز تقسیم اور نصب کیے جا رہے ہیں۔ میں نے خود تنصیبات کا جائزہ لیا اور خاندانوں سے ملاقات کی۔ پاکستان میں مہنگی بجلی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے سولر انرجی ایک قابلِ اعتماد اور نسبتاً سستا حل ہے، خاص طور پر اللہ کی عطا کردہ تیز دھوپ کی وجہ سے۔ میں الوہاب فاؤنڈیشن کے مخیر عطیہ دہندگان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں اور ان کے لیے دعا گو ہوں۔
#SolarEnergy #SolarPanels #RenewableEnergy #Pakistan #SustainableFuture #AlWahabFoundation

Leave a Reply